اونچائی پر رکھی ہوئی سلائی مشین سرپر گرنے سے 8 سالہ بچہ دم توڑگیا

May 18, 2022


رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)اونچائی پر رکھی ہوئی سلائی مشین سرپر گرنے سے 8 سالہ بچہ دم توڑ گیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خان پور کا رہائشی 8 سالہ کمسن نعمان اونچائی پر رکھی ہوئی سلائی مشین اٹھانے کی کوشش کررہا تھا کہ اچانک مشین کمسن نعمان کے سر پرآگری جس کے نتیجہ میں سرپرلگنے والی ضرب کے باعث شدید زخمی ہوجانے والے نعمان کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 8سالہ نعمان دم توڑگیا۔
دم توڑ گیا 

مزیدخبریں