پارلیمنٹ، عدلیہ،سول ادارے ، افواجِ پاکستان قوم کا اثاثہ ، فخر ہیں:لیاقت بلوچ

May 18, 2023

لاہور ( خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں محاذ آرائی کی بجائے مذاکرات کے موقف کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ، عدلیہ، سِول ادارے اور افواجِ پاکستان پوری قوم کا مشترکہ اثاثہ اور فخر ہیں۔ ریاست کے اِن اداروں کے درمیان پیدا ہونے والی خلیج کو حکمت و دانش، گہرے شعور اور ایک دوسرے کو برداشت کرنے کے جذبہ سے ہی ختم کیا جاسکتا ہے۔

مزیدخبریں