لاہور (نامہ نگار)عالمی ٹیلی کمیونیکیشن ڈے پر سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے پنجاب کے تمام 9 ڈویژنوں میں ریسکیو ایمرجنسی ہیلپ لائن 1122 پر خدمات انجام دینے والے بہترین ایمرجنسی کال ڈسپیچرز کو خدمات کے اعتراف میں شیلڈز اورتعریفی اسناد پیش کیں۔