ہائیکورٹ:پولیس مقابلے میں مرنیوالے شوکت علی کی میت ورثاء کے حوالے کرنے کا حکم

May 18, 2023

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے میو ہسپتال کے ڈیڈ ہائوس سے پولیس مقابلے میں مرنیوالے شوکت علی کی میت آج ورثاء کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ،عدالت نے حکم دیا کہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور تمام معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ سمیت پیش ہوں ۔

مزیدخبریں