الیکشن 23 کروڑ عوام کے مستقبل کا مسئلہ ہے: ضیاء الدین انصاری

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ الیکشن 23 کروڑ عوام کے مستقبل کا مسئلہ ہے۔ شفاف الیکشن ہی سیاسی، معاشی اور عوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے۔ عدالتیں ملک کی بقاء و سلامتی اور عوام کی ترقی وخوشحالی کیلئے خاص و عام کیساتھ یکساں سلوک کریں۔ ملک میں انصاف کے دروازے صرف طاقتوار کیلئے کھلتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن