بلڈ پریشر کی شرح عورتوں میں زیادہ، احتیاط ضروری: طبی ماہرین

لاہور(نیوز رپورٹر) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال کے طبی ماہرین نے کہا کہ ہائی بلڈ پریشر (ہائپر ٹینشن)کئی افراد میں خاموش قاتل بھی ثابت ہوتا ہے۔ پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر، پروفیسر آف یورالوجی ڈاکٹر خضر حیات گوندل اور گائناکالوجسٹ ڈاکٹر لیلی شفیق نے گفتگو میں کہا کہ ملک میں ہائی بلڈپریشر کامرض بڑی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ہمارے ہاں عورتوں میں بلڈ پریشر کی شرح مردوں سے زیادہ ہورہی ہے۔ ہر روز صبح شام ہلکی پھلکی ورزش اور واک ضرور کریں۔ اپنے مزاج سوچ احساسات اور رویے میں توازن اور اعتدال پیدا کریں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...