لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے647روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے431روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت290روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے647، انڈے290پرمستحکم
May 18, 2023