زمیندار کو حکومت نے کوئی ریلیف نہیں دیا،حکومت کسانوں سے گندم خریدے:حسن اشرف 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے رہنما حسن اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ افسوس سے یہ کہنا پڑے گا کہ زمیندار کو حکومت نے کوئی ریلیف نہیں دیا پنجاب حکومت ہر صورت کسانوں سے گندم خریدے۔ زمینداروں کو خوشحال کریں۔ حکومت نے گندم کی قیمت 39سو روپے فی من مقرر کی تھی تاہم کسان 3 ہزار سے 32سو روپے تک گندم فروخت کرنے پر مجبور ہے۔

ای پیپر دی نیشن