حکومت نے 14 کروڑ سے زائد روپے جاتی امراء کی سکیورٹی کیلئے مانگ لیے:احمد جان بچھڑ 

لاہور(خصوصی نامہ نگار ) اپوزیشن لیڈر احمد جان بچھڑ نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں کل کی بات کرو گا ہمارے محبوب لیڈر کی تصویر وائریل ہوئی جو پورے ملک نے لیڈر کی تصویر دیکھی ۔پوری قوم کو یہ معلوم ہے کہ ایک ناجائز مقدموں میں عمران خان کو قید رکھا گیا ہے۔ہم نے سپلیمنٹری بجٹ میں بات کی تھی کہ حکومت نے 14 کروڑ سے زائد روپے جاتی امراء کی سکیورٹی کیلئے مانگ لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگست سے پہلے شہباز شریف وزیر اعظم تھا اور اس سے پہلے بھی یہ حکومت تھی ایسا کیا ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن