لاہور(خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاوٗن کیس ٹرائل میں پراسیکیوشن کے 8 گواہان پر پاکستان عوامی تحریک کے وکیل کی جرح مکمل ہو گئی،عدالت نے دیگر گواہان کو آج شہادت قلمبند کرانے کیلئے طلب کر لیا۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، 8 گواہوں پر جرح مکمل، دیگر آج شہادت کیلئے طلب
May 18, 2024