گکھڑمنڈی(نامہ نگار) سابق چیئرمین بلدیہ گکھڑ و بیورو چیف روزنامہ نوائے وقت صابر علی چوہدری مرحوم کی اہلیہ اورنامہ نگار روزنامہ نوائے وقت افتخار صابر چوہدری کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل کا ختم پاک مقامی مسجد میں پڑھا گیا ۔
نامہ نگار نوائے وقت افتخار صابر چوہدری کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی
May 18, 2024