نوجوان کو گردن پر تیز دھار آلے کے وار سے قتل کردیا گیا

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹرسے )تھانہ گولڑہ کے علاقہ ای بارہ میں سے ایک نوجوان کو گردن پر تیز دھار آلے کے وار سے قتل کردیا گیا مقتول کی نعش ملنے کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی پولیس نے بتایا کہ نعش ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے مقتول کا نام عبدالسلام سکنہ ایف ایٹ معلوم ہوا مقتول کی گردن پر تیز دھار آلہ سے کٹ کا نشان ہے مقتول کارگو میں کام کرتا تھا۔

ای پیپر دی نیشن