کھنڈہ (نامہ نگار)پا کستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 2 کے صدر سردار قدیر خان صد کا ل نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شر یف حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں مریم نواز شریف کا وزیراعلی پنجاب بننا صوبہ کی عوام کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں وہ صوبہ بھر کی پسماندگی کے خاتمے اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہیں اور پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کے عوامی فلاح وبہبود کے ویژن کو عملی جامہ پہنا کر دم لیں گی صحا فیو ں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ، (ن) لیگ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جس کا ویژن صرف اور صرف عوامی خدمت ہے سازشی عناصر نے
مریم نواز شریف حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ،سردار قدیر صدکال
May 18, 2024