قومی اسمبلی کا اجلاس چیرمین آف پینل عثمان خان ایڈووکیٹ کی صدارت میں ہوا اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ارکان سردارایازصادق ،خواجہ آصف ،ایاز امیر
اورچوہدری نثارنےمنصوراعجاز کے بلیک بیری سے
مائیک مولن کو لکھے گئے خط کے حوالے سے ملنے والے ثبوتوں پر کہا کہ اب حکومت کے خلاف چارج شیٹ مکمل ہو گئی ہے اسکی تصدیق خود مائیک مولن نے کر دی ہے۔ خواجہ آصف سردار ایاز،اور چوہدری نثار نے صدر آصف زرداری اور حسین حقانی پر غداری کا الزام عائد کیا مسلم لیگ ن کے ارکان نے پیریا منگل کو اس معاملے پر مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا جس پر جواب دیتے ہوئے یوسف رضاگیلانی کا کہنا تھا کہ ہر ایشو کو ملک کے لئے خطرہ قرار نہیں دینا چاہئے۔ انہوں نے ایوان کو یقین دہانی کروائی کہ مائیک مولن کو میمو کے حوالے سےحسین حقانی سے جواب طلب کیا جائے گا
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دوہزارتیرہ سے پہلے غیرجمہوری تبدیلی نہیں آسکتی۔ ہم ایوان کو جوابدہ ہیں اور اس کے لئے مکمل طور پرتیارہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی ہمارا ادارہ ہے اور اسے تحفظ فراہم کررہے ہیں۔