لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ حمائمہ ملک چند روز تک آسٹریلیا جائیں گی۔ وہ آسٹریلیا میں فلم فیسٹیول کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہی ہیں۔ یاد رہے کہ وہ بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کیلئے نامزد ہیں۔
اداکارہ حمائمہ ملک آسٹریلیا جائیں گی
Nov 18, 2012