شیخوپورہ کرکٹ سٹیڈیم کا نام معین چشتی کے نام سے منسوب کرنے کی اپیل

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) سڈنی طرز پر بنائے گئے شیخوپورہ کرکٹ سٹیڈیم کے نام کو ایک دفعہ پھر تبدیل کرنے کے لئے ممبران سٹیڈیم ٹرسٹ نے لابنگ شروع کر دی۔ ممبران کی اکثریت جن میں سابق وفاقی سیکرٹری کھیل اشرف خان، علی سلمان ایڈووکیٹ، افضل سلطان ڈوگر وغیرہ شامل ہیں۔ سٹیڈیم کو ٹرسٹ کے مرحوم ممبر اور معروف کرکٹ آرگنائزر معین پرویز چشتی کی کرکٹ کے فروغ کے لئے کی جانے والی خدمات کے اعتراف میں ان کے نام سے موسوم کرنے کی خواہشمند ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...