گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کو 68 ہزار رورپے جرمانے

لاہور (سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کرےک ڈاﺅن جاری کرتے ہوئے414 دکانوں کو چیک کیا اور گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے71دکانداروں کے چالان کےے جبکہ،68,300 روپے جرمانہ کیا جبکہ 11دکانداروں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن