وزیراعلیٰ سندھ کا طالب جوہری و دیگر علماء کو فون‘ امن کی اپیل

کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے علامہ طالب جوہری‘  حسن ظفر نقوی‘  حنیف طیب‘  اویس نورانی‘  شاہد غوری کو ٹیلیفون کرکے واقعہ راولپنڈی پر گفتگو کرتے ہوئے سندھ میں مذہبی ہم آہنگیبرقرار رکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے  کہاپورے صوبہ میں کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا‘ آج ہمیں مزید اتحاد  کی ضرورت ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...