کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے علامہ طالب جوہری‘ حسن ظفر نقوی‘ حنیف طیب‘ اویس نورانی‘ شاہد غوری کو ٹیلیفون کرکے واقعہ راولپنڈی پر گفتگو کرتے ہوئے سندھ میں مذہبی ہم آہنگیبرقرار رکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہاپورے صوبہ میں کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا‘ آج ہمیں مزید اتحاد کی ضرورت ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ کا طالب جوہری و دیگر علماء کو فون‘ امن کی اپیل
Nov 18, 2013