حکومت این آر او عملدرآمد کیس میں پیشرفت کے بارے میں رپورٹ پرسوں جمع کرا ئیگی

Nov 18, 2013

اسلام آباد(آئی این پی) این آر او عمل درآمد کیس میں پیش رفت پر حکومت 20 نومبر کو  رپورٹ عدالت میں پیش کریگی۔ گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس نے این آر او فیصلہ پر عمل درآمد نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیاتھا۔ 

مزیدخبریں