10برطانوی لڑکیوں نے 264 ہولا ہوپس گھماتے ہوئے ریکارڈ بنا ڈالا

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی دارالحکومت میں کئی نوجوان لڑکیاں بیک وقت ہولا ہوپس گھماتی نظر آئیں۔ اس ریکارڈ ساز کاوش کیلئے 10 لڑکیوں پر مشتمل گروپ نے بیک وقت 264 رنگ برنگے ہولا ہوپس گھمائے اور اپنا نام گینز ریکارڈ بکس میں درج کرالیا۔

ای پیپر دی نیشن