لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ ن کے رنانا ظفر اللہ نے کہا کہ خادم پنجاب شہباز شریف کا توانائی وزارت کا قلمدان اپنے پاس رکھنا خوش آئند ہے۔ توانائی بحران پر قابو پانے اور توانائی کے میدان میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنے کیلئے پنجاب کی خدمات قابل قدر اور قابل تحسین ہیں۔ محرم میں امن و آشتی کی فضا برقرار رکھنے کیلئے خادم پنجاب کی کمٹمنٹ رنگ لے آئی۔ عوام کے تعاون سے ریاستی مشینری کا کام آسان ہو جاتا ہے۔
شہباز شریف کا وزارت توانائی کا قلمدان اپنے پاس رکھنا خوش آئند ہے: رانا ظفراللہ
Nov 18, 2013