عمرہ سیزن یکم صفر سے شروع، 9 ماہ تک جاری رہے گا: سعودی وزیر حج

عمرہ سیزن یکم صفر سے شروع، 9 ماہ تک جاری رہے گا: سعودی وزیر حج

Nov 18, 2013

جدہ (نوائے وقت رپورٹ) عمرہ سیزن کا آغاز یکم صفر سے ہوگا جو 9 ماہ تک جاری رہے گا۔ سعودی وزیر حج بندر بن محمد الحجار کے مطابق عمرہ کا ویزا 14 دن کیلئے جاری ہوگا۔ اس سال 60 لاکھ معتمرین سعودی عرب پہنچیں گے۔ 50 سے زائد عمرہ کمپنیاں سروسز فراہم کریں گی۔
عمرہ سیزن

مزیدخبریں