چودھری محمد اسلم سلیمی کے بڑے بھائی کا انتقال

چودھری محمد اسلم سلیمی کے بڑے بھائی کا انتقال

لاہور (خصوصی نگار) جماعت اسلامی کے نائب امیر چودھری محمد اسلم سلیمی کے بڑے بھائی چودھری عبدالعزیز قصور میں انتقال کرگئے۔ انہں ان کے آبائی گاو¿ں برج کلاں ضلع قصور میں سپرد خاک کردیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن، لیاقت بلوچ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، حافظ ساجد انور اور سید وقاص جعفری نے چودھری عبدالعزیز کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...