باطل قوتوں کے سامنے سرنگوں کرنے سے راہ خدا میں جان دے دینا زیادہ بہتر ہے: مفتی نجیب

باطل قوتوں کے سامنے سرنگوں کرنے سے راہ خدا میں جان دے دینا زیادہ بہتر ہے: مفتی نجیب

لاہور (پ ر) حضرت امام حسینؓ کی شہادت اور کربلا میں حق کی سربلندی کیلئے ان کے رفقا کی دی گئی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے انجمن فدایان مصطفی پاکستان علامہ ڈاکٹر مفتی نجیب احمد ہاشمی‘ الحاج محمد تنویر خان‘و دیگر نے کیا۔ ڈاکٹر مفتی نجیب احمد ہاشمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم عاشور میں امت مسلمہ کیلئے ایک عظیم درس یہ ہے کہ ایسے حاکم کی اطاعت نہیں کی جا سکتی جو اللہ تعالیٰ کا نافرمان ہو۔ یوم عاشور پیغام دیتا ہے کہ باطل قوتوں کے سامنے سرنگوں ہونے سے بہتر ہے کہ جان دے دی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...