اسلام دشمن قوتیں فرقہ وارانہ فسادات کروا کر ملک توڑنا چاہتی ہیں: علامہ نعیم بادشاہ

اسلام دشمن قوتیں فرقہ وارانہ فسادات کروا کر ملک توڑنا چاہتی ہیں: علامہ نعیم بادشاہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) متحدہ جمعیت اہلحدیث کے رہنما علامہ نعیم بادشاہ نے واقعہ راولپنڈی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں فرقوں کو لڑا کر پاکستان میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ، تمام مکاتب فکر کے سنجیدہ علماءمذہبی ہم آہنگی کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور فرقہ وارانہ کشیدگی کا راستہ روکیں، حکومت پنڈی واقعہ کے ملزمان کو گرفتار کرکے قرارواقعی سزا دے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...