مشرف کے قریبی ساتھی طارق عزیز کو شدید علالت کے باعث ائر ایمبولینس سے دبئی بھیج دیا گیا

Nov 18, 2014

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اور قریبی ساتھی طارق عزیز کو شدید علالت کے باعث ائر ایمبولینس سے دبئی بھیج دیا گیا۔ رائل جیٹ ائر ایمبولینس کے ساتھ 6 افراد گئے۔ چودھری پرویز الہٰی اور ملک ریاض نے طارق عزیز کو رخصت کیا۔

مزیدخبریں