ہالینڈ اور برطانیہ کے دو پولٹری فارموں میں برڈ فلو کی تصدیق ، مصر میں خاتون ہلاک

ایمسٹر ڈیم، لندن (آن لائن) ہالینڈ اور برطانیہ کے دو پولٹری فارموں میں برڈ فلو کی بیماری کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ادھر مصر میں برڈ فلو سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن