اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارم 14 ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے پر الیکشن کمشن کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہے تحریک انصاف کو اداروں کا احترام اور ان پر اعتماد کرنا چاہئے۔ عدالت عالیہ کے ڈویژن بنچ نے تحریک انصاف کو ہدایت کی ہے کہ فارم 14 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کو باقاعدہ درخواست دی جائے اگر الیکشن کمشن ان کی درخواست منظور نہیں کرتا تو پھر عدالت سے رجوع کیا جائے۔
درخواست خارج