سندھ رینجرزنے کراچی سے پکڑی جانے والی دو جعلی پولیس موبائل گاڑیاں میڈیا کے سامنے پیش کردیںسیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر خرم کہتے ہیں کہ نجی سیکیورٹی گارڈزقانون کے مطابق طےشدہ وردی استعمال کریں

Nov 18, 2014 | 16:05

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکٹر کمانڈر سندھ رینجرز بریگیڈئیر خرم  نے کہا کہ پکڑی جانے والی دونوں پولیس موبائل کی طرح کی گاڑیاں نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں کی سیکیورٹی پر مامور تھیں،جبکہ  ملزمان پولیس کی وردیوں میں ملبوس تھے ،بریگیڈئیرخرم کا کہنا تھا کہ نجی کمپنی کے گارڈز کو چاہیے کہ وہ ایسا یونیفارم استعمال کریں، جس کی حکومت کی جانب سے طے شدہ اصولوں کے مطابق اجازت دی گئی ہے،،جبکہ سیکیورٹی کمپنیاں  بھی قانون کے مطابق  گاڑیاں استعمال کریں،

مزیدخبریں