اسلام آباد ميں پريس کانفرنس کرتے ہوئے پی آئی اےکےڈائريکٹر سيکيورٹی کيپٹن سلمان نےکہا کہ يورپين يونين نے پی آئی اےکوکارگو سروس کيلئے کليئرقراردےديا ہے،،پاکستان يورپي يونين ميں ٹرانسپورٹيشن کيلئے ريڈ سرکل ميں تھا،پچھلےچھ دن ميں چھبيس ٹن سامان يورپ بھجوايا گيا، ڈائريکٹرسيکيورٹی نےکہا کہ ہمارا فليٹ پرانا ہےمگر سيکيورٹی کا کوئی مسئلہ نہيں ،ترجمان پی آئی اے شيرعلی نےکہا کہ قومی ايئرلائن کی اٹھاسی فيصد فلائٹس بروقت ہيں،،مقصد سوفيصد فلائٹس کوبروقت کرنا ہے، ،قومی ايئرلائن ميں ايندھن کا کوئی مسئلہ نہيں،ادائيگی کے بعد معاملات معمول پرآجائيں گے،انہوں نے کہا کہ قومی ايئرلائن ميں نونئے جہاز آئےہيں،،مزيد جہازبھی شامل کرينگے،