منشیات سے بچاؤکے عالمی دن کے موقع پر جمشید ٹاؤن، لیاقت آباد ٹاؤن اور صدر ٹاؤن کے اسکولوں کی سینکڑوں طالبات نے ایک روزہ مہم میں حصہ لی،شہری حکومت اور محمکہ تعلیم کے اشتراک سے منعقد کی جانے والےمہم میں ڈائریکٹر ایجوکیشن سنبل احمد، جاوید مصطفٰی اور اے ڈی اوز نےشرکت کی،اس موقع پر طالبات نے نشے سے بچاؤ اور آئندہ نسلوں کو منشیات سےتحفظ کےحوالےسےبینر اٹھا رکھے تھےشہری حکومت کی شعبہ ماحولیات کی کوآرڈینیٹر لبنٰی غزل کاکہناتھاکہ ملک میں منشیات کی حوصلہ شکنی کے لیےحکومتی سطح پر تعلیمی اداروں کےذریعے عوامی آگاہی مہم چلائی جارہی ہے
کراچی میں شہری حکومت اور محکمہ تعلیم کےاشتراک سے منشیات سےبچاؤ کےعالمی دن پر طالبات نےعوامی آگاہی مہم منعقد کی،
Nov 18, 2014 | 19:17