لاہورمیں پولیس نےپانچ سالہ طالبہ سےمبینہ زیادتی کامقدمہ درج کرلیاہےسکول کوغیر معینہ مدت کےلیے بند بھی کردیا گیا

Nov 18, 2014 | 19:28

پوليس کےمطابق بچی کے طبي معائنہ کي مکمل رپورٹ نہيں آئي تاہم ابتدائي رپورٹ کےمطابق کمسن طالبہ سے زيادتي کي کوشش کي گئي ہےجس پر طالبہ کےوالد کے بیان پر سکول کے خاکروب عمانوائيل عرف عامرکےخلاف مقدمہ درج کرليا گياہےدوسري طرف پوليس کي بھاري نفري سکول کےباہر موجود ہے جب کہ سکول کو غیرمعینہ مدت کےلیے بند کردیاگیا ہے

مزیدخبریں