پشاور (صباح نیوز) پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف کے ساتھ کشیدگی کے باعث ڈاکٹروں کی جاری ہڑتال کے خلاف مریضوں اور تیمارداروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج کے باعث سڑک کو بند کر دیا گیا۔
پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری، مریضوں اور انکے لواحقین کا مظاہرہ
Nov 18, 2015