کوونٹری (نامہ نگار) بیرسٹر شبیر احمد کی والدہ علیل ہیں اور کوونٹری ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ چودھری غلام حسین، چودھری جاوید، وقار ملک، علی اصغر نمبل، مبارک کیانی او ر حاجی عارف نے کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ بیرسٹر شبیر کی والدہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کرائی۔