پہلا طیارہ 100 شامی پناہ گزینوں کو لیکر برطانیہ پہنچ گیا

گلاسگو (اے ایف پی) بیروت سے 100 شامی پناہ گزینوں کو لیکر پہلی فلائٹ برطانیہ پہنچ گئی۔ اقدام برطانوی حکومت کے اس منصوبے کا حصہ ہے جس کے تحت 20 ہزار پناہ گزینوں کو آئندہ برسوں میں یہاں بسایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...