ترک ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا

Nov 18, 2015

انقرہ (اے ایف پی) ترک ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔ یکم نومبر کے الیکشن میں اے کے پی پارٹی نے کامیابی حاصل کی تھی۔ صدر نے وزیراعظم کو حکومت بنانے کی دعوت دے دی ۔

مزیدخبریں