برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا فرانسیسی سفارتخانے کا دورہ‘ تعزیتی پیغام تحریر کئے

Nov 18, 2015

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی شہزدہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے فرانسیسی سفارتخانے کا دورہ کیا۔ غیرملکی خیبر ایجنسی کے مطابق پیرس حملوں میں مرنے والوں کیلئے تعزیتی پیغام تحریر کئے۔

مزیدخبریں