چیف سیکرٹری نے مخدوش عمارتوں کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کرنے کیلئے کمیٹی قائم کر دی

لاہور (سپیشل رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب خضرت حیات گوندل نے مخدوش عمارتوں کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی کے ممبران میں خواجہ احمد حسان، ڈی جی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی احد خان چیمہ، ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری اور سیکرٹری ہائوسنگ شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن