کوٹ رادھاکشن (نامہ نگار) کوٹ رادھاکشن فیکٹری ایریا میں ایک بریڈ فیکٹری میں ملازم فرمان اور وحید نے ایک آڈیو بنائی جس میں توہین آمیز کلمات کہے گئے فیکٹری میں موجود ورکروں میں اشتعال پھیل گیا اور انہوں نے دونوں کو پکڑ کر مارنے کی کوشش کی بروقت اطلاع پر پولیس پہنچ گئی اور آڈیو ریکارڈنگ برآمد کرکے دونوں ملزموں کو حراست میں لے لیا۔