پاکستان سمیت دنیا بھرمیں طلبہ کا دن منایا گیا، بچوں کا پرسوں منایا جائیگا

اسلام آباد + لاہور (آئی این پی + لیڈی رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں طلبہ کا دن گزشتہ روز منایا گیا چیکو سلواکیہ پر جرمنی کے قبضے کے خلاف 17 نومبر 1939ء کو دارالحکومت پراگ کی سڑکوں پر مزاحمت کرنے والے طلبا کی یاد میں 17 نومبر کو طلبہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن