ٹھل (نوائے وقت رپورٹ) نصیر کینال کے قریب پولیس مقابلے پر ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے پر دو پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ٹھل : ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی
Nov 18, 2016