امید ہے ٹرمپ عالمی اقدار کی خلاف ورزی پر روس کی مخالفت کرینگے :اوباما

(نوائے وقت رپورٹ/ آئی این پی/ اے یف پی) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ نیٹو ممالک سے اتحاد امریکی خارجہ پالیسی کا اہم ستون رہا ہے۔ روس کے خلاف پابندیوں پر انجیلا مرکل سے اہم بات چیت ہوئی جرمن چانسلر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ یوکرائن میں جنگ بندی معاہدہ پورا ہونے تک روس پر پابندیاں جاری رہنی چاہیں۔ امید ہے ٹرمپ روس سے متعلق امریکی پالیسیاں جاری رکھیں گے۔ روس سائبر حملوں میں ملوث رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن