لاہور(نیوزرپورٹر)نیدر لینڈ کی معروف کیما لیبارٹری نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیج کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے انجینئرز کی استعداد کار (Capacity Building) بڑھانے کیلئے مقامی ہوٹل میں دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
نیدر لینڈ کی کیما لیبارٹری کی طرف سے این ٹی ڈی سی انجینئرز کیلئے 2 روزہ تربیتی ورکشاپ
Nov 18, 2016