لاہور (نامہ نگار) ایف بی آر نے کسٹم سروس کے گریڈ ایکس کے سینئر افسر ڈائریکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ریسرچ غلام احمد کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے وہ یکم مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے علاوہ ازیں 9 کسٹم افسران نے نئے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔
گریڈ 21 کے افسر غلام احمد کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن
Nov 18, 2016