اکبر ایکسپریس کو قلعہ شیخوپورہ ریلوے سٹیشن پر رکنے کی اجازت

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے لاہور، کوئٹہ،لاہور کے درمیان چلنے والی اکبر ایکسپریس (23-UP/24-DN) کو قلعہ شیخوپورہ ریلوے سٹیشن پر 2 منٹ کے لئے رکنے کی اجازت دیدی ہے۔ عوام کو یہ سہولت تین ماہ کے لئے عارضی طور پر حاصل ہوگی۔ اس فیصلے پر فوراً عمل درآمد ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...