لاہور چیمبر میں ’’لیجا‘‘ کی تقریب حلف برداری، صنعت و تجارت کے مفاد میں صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے:احسن صدیق

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں لاہور اکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (لیجا) کی تقریب حلف برداری ہوئی جس کے مہمان خصوصی لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط تھے جبکہ نائب صدر محمد ناصر حمید خان، لیجا کے صدر مظہر اقبال، سیکریٹری جنرل احسن صدیق، ایگزیکٹو کمیٹی اراکین شیخ رشید، جہانگیر حیات اور منصور احمد نے بھی خطاب کیا۔ لیجا کے صدر مظہر اقبال اور سیکریٹری جنرل احسن صدیق نے کہا کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور صحافی برادری کے درمیان انتہائی بہترین تعلقات ایک مثال ہیں۔ صنعت و تجارت کے وسیع تر مفاد میں لیجا ممبران اپنی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...