لاہور ( خصوصی نامہ نگار) لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹائون پلاننگ ونگ کے عملے نے گزشتہ روز غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کر کے شادمان اور سبزہ زار میں دو غیر قانونی زیر تعمیر کمرشل تعمیرات مسمار کر دیں۔ایل ڈی
2 غیر قانونی کمرشل تعمیرات مسمار
Nov 18, 2016