انٹری ٹیسٹ پیپر لیک کرنیوالے ملزم کو جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لا ہور (اپنے نامہ نگارسے) ضلع کچہری کی عدالت نے انٹری ٹیسٹ پیپر لیک کے ملزم ڈاکٹر جنید سرفراز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور ملزم توصیف اقبال کا 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام شبیر چیمہ نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا۔ انٹی کرپشن نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزم توصیف اقبال سے مزید تفتیش کے لیے 8 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...