لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 4 سے 7 دسمبر تک لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوگا ۔ 29 نومبر کو ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کیا جائیگا۔
لاہور ہائیکورٹ بار کے زیراہتمام ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کروانے کا فیصلہ
Nov 18, 2017